: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 8 اکتو بر ۔ ڈ اکٹر این ٹی آ ر یو نیو ر سٹی آ ف ہیلت سا ئنس کی جا نب سے تعلیمی سا ل 2014-15 کیلئے بی ایس سی نر سنگ‘ بیچلر آ ف فز یو تھرا بی اور بی
ایس سی میڈ یکل لیب ٹکنا لو جی میں د ا خلہ کیلئے آ ن لا ئن در خوا ستیں طلب کی ہے۔ د ا خلو ں کا عمل جا ر ی ہے اور 9 اکتو بر تک جا ری ر ہے گا ۔ در خوا ست فا رم یو نیو ر سٹی کی ویب سا ئٹ www.ugntruhs.in سے حا صل کی جا سکتی ہیں۔